PTI Chicago Membership Drive a Huge Success

Source : PTI chicago


 Press Release (Pictures)


Chicago; 26th Feb., 2012: The Chicago Chapter of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI Chicago) held its first membership drive event this Sunday at Holiday Inn Skokie. The event was a huge success with over 450 people in attendance. More importantly, PTI Chicago has shown the potential to be the biggest overseas PTI Chapter.

The Pakistani Community of Chicago is full of patriotic and passionate people. The love for their homeland is something that is visible in countless Community events every weekend. On Sunday’s Membership Drive Brunch of PTI Chicago, the Community declared that they are ready to support  Imran Khan and Pakistan Tehreek-e-Insaf publicly. The presence of renowned people who have never been part of any political campaign was a testimony that change has come. PTI Chicago gained dozens of paid members and created awareness about the voting rights of Pakistani Americans after attaining NICOP.



شکاگو؛ ۲۶فروری، ۲۰۱۲: گزشتہ اتوار کو سینکڑوں پاکستانی امریکنوں نے تحریک انصاف کی ممبرسازی مہم میں حصہ لے کر تحریک پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اس تقریب کی قابل ذکر بات یہ ہے کہ مقررین سے لے کر حاضرین تک ہر عمر کے افراد نے مکمل جوش اور جذبہ کے ساتھ شرکت کی۔ ہالیڈے ان اسکوکی کا بینکو ئٹ حال پاکستان زندہ باد ، تحریک انصاف زندہ باد، عمران خان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔ ۱۳ سالہ ذکریا سیاجی نے سورۃ نور کی مسحورکن تلاوت اور اس کے ترجمہ سے پروگرام کا آغاز کیا۔ پی ٹی آئی شکاگو کے نامزد کوارڈینیٹر سہیل نزیر نے مہمانوں کو خوش آمدید اورتحریک انصاف کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس وقت تحریک انصاف پاکستان کے لیے امید کی ایک ایسی کرن ہے جو پاکستان کو کرپشن اور دوسری برائیوں سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ تحریک انصاف شکاگو کے پہلے کوارڈینیٹر راشد لطیف نے شکاگو چیپٹر کی مختصر تاریق بیان کرتے ہوئے حاظرین کو بتایا کے گزشتہ تین سالوں کے دوران تحریک انصاف شکاگو نے بہت فعال کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بہبود کے لیے پکار فائونڈیشن کی مہم میں بھی شکاگو تحریک انصاف نے بھرپور حصہ لیا تھا۔









No comments:

Post a Comment